میرے نزدیک اس دور مین دین کی صحیح سمجھ. پیدا کرنے کے لیے حضرت حکیم الامت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی سے بڑھ کر کو ئ شے مو ثر نہین
کوئ مجھے شخصیت پرستی کا طعنہ دے تو دیا کرے کوئ مجھے یہ کہے کہ یہ جانب داری سے کام لے رہا ہے تو کہا کرے لیکن پہلے یہ بات تقلیدا مان لی تھی اب تحقیقا کہ رہا ہوں کہ دین کی سمجھ اور اس پر عمل کا مزاج ومذاق جو حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رح کی تصانیف و مواعظ و ملفو ظات مین ملے گا اس دور مین کہین اور نہین ملے گا
محمد تقی عثمانی
دارالعلوم کراچی 1430 طلبہ دورہ حدیث شریف سے خطاب

No comments:
Post a Comment