14:48 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. مفتي صاحب. رکعت باندھ کے ثناء جو پڑہتے ہیں. کس حدیث میں ہے. بتائیں. کرم ہوگا
الجواب وباللہ التوفیق
ترمذی مین ہے
عن ابی سعید ن الخدری قال کان رسول اﷲﷺ اذا قام الی الصلوٰۃ باللیل کبر ثم یقول سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک و تعالیٰ جدک ولا الہ غیرک
دوسری جگہ ہے
عن عائشۃ رضی اﷲ عنہا قالت کان النبیﷺ اذا افتح الصلوٰۃ قال سبحانک اللہم وبحمدک و تبارک اسمک و تعالیٰ جدک ولا الہ غیرک
(جامع الترمذی ج اول ، ص ۵۸،
امام ترمذی کے علاوہ علامہ ملا علی قاری اور دیگر محدثین کرام رحمہم اﷲ نے بھی ان دونوں روایتوں کو ذکر کیا ہے جس میں واضح طور پر یہ موجود ہے کہ ابو سعید خدری اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا فرماتے ہیں کہ آنحضورﷺ جب افتتاح صلوٰۃ فرماتے سبحانک اللہم وبحمدک و تبارک اسمک و تعالیٰ جدک ولا الہ غیرک پڑھا کرتے تھے
دیکھین ابو داود کتاب الصلوۃ باب من رای الاستفتاح بسبحانک اللھم الخ
من کلام المحقق عبد القادر الارناوط:قال الحافظ ابن حجر فی تخریج الاذکا ر للنووی بعد تخریجه الحدیث من طرق "حدث حسن"
وقال المحقق: اقول: وصححه الحاکم ووافقه الذھبی ( المستدرک 1\235
وفیه قال الحاکم : صحیح اسنادہ ولم یخرجاہ وقال الذھبی : علی شرطھما.
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ عیسی زاہد قاسمی

No comments:
Post a Comment